آج کا دن لگتا ہے پھٹیک میں گزرے گا۔ پھٹیک کیا چچا جی:idontknow::idontknow:
ملائکہ محفلین فروری 21، 2009 #601 شمشاد نے کہا: آج کا دن لگتا ہے پھٹیک میں گزرے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھٹیک کیا چچا جی
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2009 #602 ارے کیسی طالبہ ہو تمہیں پھٹیک کا نہیں معلوم، انگریزی میں اسے Fatigue کہتے ہیں۔
ملائکہ محفلین فروری 22، 2009 #604 شمشاد نے کہا: ارے کیسی طالبہ ہو تمہیں پھٹیک کا نہیں معلوم، انگریزی میں اسے Fatigue کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی نہیں پتہ تھا اب پتہ چل گیا
شمشاد نے کہا: ارے کیسی طالبہ ہو تمہیں پھٹیک کا نہیں معلوم، انگریزی میں اسے Fatigue کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی نہیں پتہ تھا اب پتہ چل گیا
ملائکہ محفلین فروری 22، 2009 #607 آج کا دن تو بہت سارے دنوں کے ادھورے کام مکمل کرتے گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اچھا تھا کیونکہ آج میری بہت سارے دنوں بعد چھٹی تھی
آج کا دن تو بہت سارے دنوں کے ادھورے کام مکمل کرتے گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر اچھا تھا کیونکہ آج میری بہت سارے دنوں بعد چھٹی تھی
سارہ خان محفلین فروری 22، 2009 #610 صبح کلاسز لینے کے لئے جانے میں اور شام کو پھپھو کے گھر جانے میں اور واپس آنے میں گذرا ۔۔
ف فہیم لائبریرین فروری 22، 2009 #614 زیک نے کہا: آج کے دن کا آغاز تو برا ہوا ہے۔ اختتام دیکھتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں ناشتے میں انڈوں کے الف کی جگہ ڈ سے تو تواضع نہیں ہوگئی
زیک نے کہا: آج کے دن کا آغاز تو برا ہوا ہے۔ اختتام دیکھتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں ناشتے میں انڈوں کے الف کی جگہ ڈ سے تو تواضع نہیں ہوگئی
ف فہیم لائبریرین فروری 22، 2009 #616 شمشاد نے کہا: امریکہ میں ڈنڈے نہیں چلتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب آپ کی معلومات اور تجرے کو تو چیلنچ نہیں کرسکتا آپ تو پریکٹکل بندے ہیں
شمشاد نے کہا: امریکہ میں ڈنڈے نہیں چلتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب آپ کی معلومات اور تجرے کو تو چیلنچ نہیں کرسکتا آپ تو پریکٹکل بندے ہیں
عسکری معطل فروری 22، 2009 #617 میرا دن اچھا تھا آج حرم مدنی مین تھا اسلیئے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ورنہ مین تھک گیا آج۔
سارہ خان محفلین فروری 23، 2009 #618 شمشاد نے کہا: یہ کلاسسز میں پڑھایا جا رہا ہے یا پڑھا جا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: یہ کلاسسز میں پڑھایا جا رہا ہے یا پڑھا جا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔۔
زونی محفلین فروری 23، 2009 #619 آج کے دن کا آغاز تو بہت اچھا رہا کیونکہ آج میرا ڈی ایس ایل کنکشن ایکٹو ہو گیا ھے اب انجام دیکھیں کیسا ہوتا ھے
آج کے دن کا آغاز تو بہت اچھا رہا کیونکہ آج میرا ڈی ایس ایل کنکشن ایکٹو ہو گیا ھے اب انجام دیکھیں کیسا ہوتا ھے