علی سائل
محفلین
شکریہ استادِ محترم لئیق احمد ۔مجھے اس قابل سمجھنے کا شکریہ
اچھی کوشش ہے، مندرجہ ذیل کو اس طرح بدل دیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
ٹھڈے مارے-- چپت لگائے۔ ( ٹھڈے پاؤں سے مارے جاتے ہیں اور کافی سخت اور نفرت انگیز مظاہرہ ہوتا ہے ، یہاں ایسا کہنا مناسب نہیں۔)
اس ہی سے --- اسی سے
سرخ رنگ ورد تھا۔۔۔ رنگ سرخ رو تھا۔
چیخم پکار --- چیخ و پکار
انشاءاللہ آئندہ ان حروف کے استعمال کا خیال ضرور رکھوں گا۔