نیلم
محفلین
عمدہ
آپ اسی طرح نکال لیا کریں نا لاشیں، جیسے مکھی کی لاش نکالی جاتی ہے
عمدہ
آپ اسی طرح نکال لیا کریں نا لاشیں، جیسے مکھی کی لاش نکالی جاتی ہے
سائنس کہتی ہے کہ پانی کو ابالنے سے اس میں موجود جراثیم مر جاتے ہیں
.
مگر سائنس کو یہ نہیں پتا
کہ
جراثیم کی لاش تو پانی میں ہی رہ جاتی ہے
STUPID SCIENCE ................
بچپن سے ہی میں بہت ذہین ہوں ، مگر کبھی غرور نہیں کیا