لگتا ھے اخبارات میں کارٹون چھپنا بند ھو گئے ھیں۔
نوید ملک محفلین دسمبر 22، 2006 #23 کہیں پاکستانی بھائی نے اخبار دیکھنا تو نہیں چھوڑ دیا اس شعر سے متاثر ہو کر ابلاغ کیلئے نہ تم اخبار دیکھنا ہو جستجو تو کوچہ و بازار دیکھنا ایسا نہ کہ حشر میں وجہِ سزا بنے ہفتے میں ایک شبیہہ کا چھ بار دیکھنا
کہیں پاکستانی بھائی نے اخبار دیکھنا تو نہیں چھوڑ دیا اس شعر سے متاثر ہو کر ابلاغ کیلئے نہ تم اخبار دیکھنا ہو جستجو تو کوچہ و بازار دیکھنا ایسا نہ کہ حشر میں وجہِ سزا بنے ہفتے میں ایک شبیہہ کا چھ بار دیکھنا
نوید ملک محفلین دسمبر 22، 2006 #27 باسم نے کہا: روزنامہ امت کراچی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر
عمر سیف محفلین دسمبر 22، 2006 #28 ماش کی دال 90 روپے کلو اور باقی دالیں بھی اسی کےلگ بھگ۔ جمال دین سیانا ہو تو گھر میں مرغیاں پال لے دو چار۔ دال سے سستی پڑ جائے گی اسے۔
ماش کی دال 90 روپے کلو اور باقی دالیں بھی اسی کےلگ بھگ۔ جمال دین سیانا ہو تو گھر میں مرغیاں پال لے دو چار۔ دال سے سستی پڑ جائے گی اسے۔
نوید ملک محفلین جنوری 13، 2007 #34 پاکستانی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مستقبل روشن ہے یا تاریک