ایم اے راجا
محفلین
ہر انسان کے ساتھ ہر روز کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے یا ہر روز کوئی ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جو کہ اس دن کا یاد گار واقع یا لمحہ ہوتا ہے اور سالوں نہ بھی تو مہینوں ضرور یاد رہتا ہے۔
ہم اس دھاگے میں روز مرہ پیش آنے والے ایسے واقعات اور لمحات شیئر کریں، ایسے واقعات اور لمحات نہ صرف خوشی کا سبب بنتے ہیں بلکہ نہایت نصیحت آموز بھی ہوتے ہیں، تو آئیں شروع کرتے ہیں،
سب سے پہلے میں،
میری خوشی کی اسوقت انتہا نہ رہی جب بذریعہ ٹی سی ایس مجھے اپنے دفتر میں خرم شہزاد خرم کی طرف سے فاعلات کی پرنٹیڈ بک لیٹ ملی جو خوبصورتی سے بنائی اور نہایت محنت سے مجلد کی گئی ہے، کیونکہ جب سے وارث بھائی نے بتایا تب سے مجھے اسکی شدت سے تلاش تھی مگر مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو سکی۔ شکریہ خرم۔
اب آپ کی باری، اور امید ہیکہ آپ سب دوست روز اس دھاگے پر آکر حاضری لگائیں گے۔ شکریہ۔