آج کس کس سے بات ہوئی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ۔

ارے بھائی اوپر آپ نے بھی تھے ہی استعمال کیا۔
تو آپ کی دیکھا دیکھی ہم نے بھی تھے دے مارا:wasntme:

آپ بھی لکیر کے فقیر ہیں ہاہاہا ؎

بھائی میرے تھے اور آپ کے تھے میں فرق ہے :grin:
افففففففف پت انہین ہر نئے دھاگے پر زینب بےچاری کو کیوں گیڑا لگ جاتا ہے:(

اوے ایک میں ہی ملی ہوں سب کو مجال ہے جو ایک بھی بھائی ساتھ دیتا ہو اسیے وقت میں:cool:سب ایک ساتھ اتحاد کر جاتے ہیں

میں نے اب احتجاجا "بہن کے عہدے"سے استعفیٰ دے دینا ہے پھر یاد کرو گے قدر ہوگی ہاں:notlistening::notlistening:

ہممم اب کیا ہوا جی
بتا دیں شمشاد بھائی کو کہ کیا ہوا

تمہیں کیا ہوا؟ یہاں تو تمہاری بات ہی نہیں ہوئی۔

نہیں ہوئی :confused::confused::confused:
 
مغزل

محفلین
یعنی میں‌بھی فون کا انتظار کرنا شروع کردوں‌کہ کسی بھی وقت خرم میاؤں میر ا مطلب ہے میاں فون کرسکتے ہیں۔۔ہاہاہہ
 
زینب

محفلین
ہائے شمشاد بھائی آپ کیتنے"سادے "ہیں۔آپ نے میری دو سالہ ذہانت سے ککھ نہیں سیکھا۔۔:rolleyes:یہ ساری بات ہی میرے بارے میں‌ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:اصل میں اس ٹاپک کے شروع میں ہی مجھے ضرور ڈانٹنا ہے:(
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہائے شمشاد بھائی آپ کیتنے"سادے "ہیں۔آپ پر میری دو سالہ صحبت کا بھی ککھ اثر نہیں ہوا۔۔:rolleyes:یہ ساری بات ہی میرے بارے میں‌ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:اصل میں اس ٹاپک کے شروع میں ہی مجھے رگڑا دیا گیا ہے:(

دیکھا شمشاد بھائی

اب کچھ سمجھ آئی کہ پہلے والی بھی زینب آپی کی وجہ سے :grin:
 
مغزل

محفلین
بڑی تیز ہو ، اب تو ہمارے بھی کان کترنے لگی ہو، بانگڑو
( باقی احبا ب کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ یہ لفظ صرف میں استعمال کرسکتا ہوں زینو بٹیا کے لیے )
 
زینب

محفلین
پا جی جواب دے دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی اور یہ لفظ استعمال کر کے تو دیکھے کس کی شامت آئی ہے پا جی
 
مغزل

محفلین
ہئی شاوا۔۔ شیرنی ہے تو ، آخر بہن کس کی ہے ۔۔ منگول کی ، جگ جگ جی میرا بچہ
 
شمشاد

لائبریرین
ہائے شمشاد بھائی آپ کیتنے"سادے "ہیں۔آپ نے میری دو سالہ ذہانت سے ککھ نہیں سیکھا۔۔:rolleyes:یہ ساری بات ہی میرے بارے میں‌ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:اصل میں اس ٹاپک کے شروع میں ہی مجھے ضرور ڈانٹنا ہے:(

کس نے ڈانٹا ہے تمہیں؟ اور تمہیں ڈانٹ کر کسی نے اپنے گلے میں مصیبت ڈالنی ہے۔
 
زینب

محفلین
ہئی شاوا۔۔ شیرنی ہے تو ، آخر بہن کس کی ہے ۔۔ منگول کی ، جگ جگ جی میرا بچہ

آخر بہن کس کی ہوں:grin:
میں استعمال کروں گا ایک بار نہیں سو بار کروں گا وہی جو مغل بھائی نے کہا ہے :grin:

بندر کی جب موت آتہ ہے نا تو وہ شہر ک ارخ کر لیتا ہے تمہاری غلطی یہ میرے بھائی کہ تم نے کسی اور شہر کا نہیں میرے ہی شہر کا رخ کر لیا ہے تو خیر مناو اپنی زینب اب اتنی اچھی بھی نہیں‌ہے :rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
کس نے ڈانٹا ہے تمہیں؟ اور تمہیں ڈانٹ کر کسی نے اپنے گلے میں مصیبت ڈالنی ہے۔

معاملہ الٹ ہو گیا پا جی خرم کو ڈانٹ کا حق ہے۔ہوا یوں کہ خرم نے مجھ سے آپ کا نمبر مانگا میں جلدی مٰں تھی سوچا اگلی بار آتی ہون آن لائن تو دوں گی ۔۔۔۔۔۔پھر یاد نہین رہا۔۔۔۔۔اس نے کچھ دن بعد یاد دلایا۔۔۔۔۔۔۔میں کہیں جا رہی تھی پھر سے سوچا اچھا ابھی واپس آکے دیتی ہوں پھر سے زہن سے نکل گیا ہاہاہاہا اسی لیے یہ مجھ بے چاری کو چھوٹی سی‌غلطی کے لیے اتنی باتیں سنا رہ:(اہے
 
زینب

محفلین
بھائی جی یہی تو میرا اصول ہے کہ میں کسی کا نمبر اس سے پوچھے بنا کسی کو نہیں دیتی پر یہ الٹی کھوپڑی میرے سر ہو گیا ہے اب سمجھایئں اسے نہیں تو میں نے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بابا جی معاف کردو ، بچی ہے غلطی ہوگئی ہوگی۔ اب اتنا تو نہ ڈانٹیں نا :notlistening:
چلو جی معاف کیا اب کے یہ غلطی ہوئی تو پھر معافی نہیں ملے گی :grin: یہ آپ نے مجھے ہی کہا تھا نا مغل بھائی لو میں نے معاف کر دیا :tongue:
آخر بہن کس کی ہوں:grin:

بندر کی جب موت آتہ ہے نا تو وہ شہر ک ارخ کر لیتا ہے تمہاری غلطی یہ میرے بھائی کہ تم نے کسی اور شہر کا نہیں میرے ہی شہر کا رخ کر لیا ہے تو خیر مناو اپنی زینب اب اتنی اچھی بھی نہیں‌ہے :rollingonthefloor:
بہن تو آپ خ ش خ کی بھی ہیں
اچھا آپ کے شہر میں بندروں کی مرمت کی جاتی ہے ؟؟؟ اگر ہاں تو آپ کی مرمت کس نے کی ہے :grin:
معاملہ الٹ ہو گیا پا جی خرم کو ڈانٹ کا حق ہے۔ہوا یوں کہ خرم نے مجھ سے آپ کا نمبر مانگا میں جلدی مٰں تھی سوچا اگلی بار آتی ہون آن لائن تو دوں گی ۔۔۔۔۔۔پھر یاد نہین رہا۔۔۔۔۔اس نے کچھ دن بعد یاد دلایا۔۔۔۔۔۔۔میں کہیں جا رہی تھی پھر سے سوچا اچھا ابھی واپس آکے دیتی ہوں پھر سے زہن سے نکل گیا ہاہاہاہا اسی لیے یہ مجھ بے چاری کو چھوٹی سی‌غلطی کے لیے اتنی باتیں سنا رہ:(اہے
سب سن لو ، سب سن لو ، کے زینب آپی نے ڈانٹنے کا حق مجھے دیا ہے اب میں ان کو ڈانٹ سکتا ہوں:grin:

اور حد ہو گی ابھی تک نمبر دیا ہی نہیں
خبردار جو میرا نمبر کسی کو دیا تو۔

جس کو چاہیے وہ سیدھا مجھ سے طلب کرے۔
مجھے بھی نہیں کیا
اچھا میں یہاں مانگ لیتا ہوں مجھے آپ کا نمبر چاہے ، اب جوتے کا نمبر نا دے دینا :grin:
بھائی جی یہی تو میرا اصول ہے کہ میں کسی کا نمبر اس سے پوچھے بنا کسی کو نہیں دیتی پر یہ الٹی کھوپڑی میرے سر ہو گیا ہے اب سمجھایئں اسے نہیں تو میں نے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا ریت اصول ہے
میں نے آپ کو کہا تھا شمشاد بھائی سے پوچھ کر نمبر دیجیے گا لیکن نا تو آپ نے پوچھا اور نا نمبر دیا اور الٹا باتیں بنا رہی ہیں :(
 
Top