ماہی احمد
لائبریرین
سنو سنو سب لوگ سنو
ایک انوکھی بات
لیکن پہلے ذرا بوجھو تو آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟
نہیں اِس کی بھی نہیں
نہیں نہیں اُس کی بھی نہیں
ارے آج تو ہمارے پیر صاحب
مطلب
امی جان کی سالگرہ ہے
سالگرہ مبارک امی جان
اور اب سناؤں انوکھی بات
تو وہ کچھ یہ یوں ہے کہ
آج سے کچھ سال پہلے جب ہوئی اُمِ اریبہ کی سالگرہ
تو ایک تحفہ آیا اللہ کی طرف سے
خدا ہوا خوش میری امی پاپا سے اور دی انہیں ایک پیاری سی بٹیا
(ارے نہیں میں نہیں میرے علاوہ بھی پیاری بیٹیاں ہیں )
تو سالگرہ مبارک امی اور عینی
اللہ پاک آپ دونوں سے ہمیشہ راضی خوش رہے
اور امی آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے
آمین