آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
مونگ کی دال ۔۔۔ :roll: ۔۔ کیا اتفاق ہے میں نے بھی کچھ دیر پہلے مونگ کی دال کھائی ہے بھنی ہوئی ۔۔۔ ساتھ میں شامی کباب بھی تھے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا گزشتہ چالیس دنوں سے چکن کا سوپ کشید کر رہی تھیں جو اب جا کے بنا اور آپ بتانے آ گئیں؟
 

حجاب

محفلین
آپ نے کیا یاد دلا دیا اس وقت تڑکا ، مجھے دال کا تڑکا یاد آگیا اب کل ہی بناؤں گی تڑکے والی دال ، مکس میں کم حرف ہیں نا تو ملی جلی لکھ کے خواہ مخواہ حرف ظائع کرنا :p
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
آپ نے کیا یاد دلا دیا اس وقت تڑکا ، مجھے دال کا تڑکا یاد آگیا اب کل ہی بناؤں گی تڑکے والی دال ، مکس میں کم حرف ہیں نا تو ملی جلی لکھ کے خواہ مخواہ حرف ظائع کرنا :p

اور یہ جو آپ نے حرف ضائع کو “ ظائع “ کر دیا ہے، اس کا کون ذمہ دار ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
ارے نہیں ۔۔ مچھلی کھا رہا تھا کہ دوست پائے بھی لے آیا ۔ اس کو بھی کھایا ۔۔ تو پھر مچھلی پائے کے ساتھ کھانا ہوا نا ۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top