شلغم یا شلجم گوشت۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2007 #1,055 یہ تو آپ نے پچھلی دفعہ بھی کھایا تھا، یہ پچھلے مہینے کا ابھی تک ختم ہی نہیں ہوا۔
سارہ خان محفلین اپریل 21، 2007 #1,060 ابھی تو چائے پی ہے ۔۔۔ لنچ میں قیمہ آلو پکایا بھی تھا اور کھایا بھی تھا۔۔۔