آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
آپ مظلوم تو پھر ظالم کون ۔۔ ؟؟ :p

سارہ جی اس میں بھلا پوچھنے والی کون سی بات ہے۔ آپ کو ایک بات سناتا ہوں۔

دو آدمی جنگل میں گم ہو گئے۔ تو ایک کہنے لگا میں یہاں کی عوام کا وزیر اعظم ہوں۔ دوسرا بولا عوام کون ہے تو پہلے والا بولا “ تم “
lol.. :p :p
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو غلط فہمی ہے، نیم پر چڑھے ہوئے تو اتارے جا سکتے ہیں لیکن ان میں جو نیم رچ بس جاتی ہے وہ نہیں نکل سکتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو کھانے کے وقفے کے لیے آیا ہوں، کھایا ابھی کچھ نہیں اور پتہ بھی نہیں کہ کیا پک رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top