آج کی آیت
سیما علی لائبریرین دسمبر 11، 2022 #1,109 وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ (پ۲، البقرۃ: ۱۶۵) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور ایمان والوں کو اللہ کے برابر کسی کی محبت نہیں۔‘‘
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ (پ۲، البقرۃ: ۱۶۵) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور ایمان والوں کو اللہ کے برابر کسی کی محبت نہیں۔‘‘