آج کی تصویر - 1

بنتِ سلیم

محفلین
واقعی میں 10 روپےکے چپس میں 7 روپے کی ہوا اور 3 کے چپس۔۔۔ ۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟
بھئی سیاحوں کی مزید توجہ کے لیے ایسے اسٹیچئیو بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ اس دیو قامت بکرے کے ماموں کو دیکھ کر تو ایسا ہی لگ رہا تھا :grin:
 
بنتِ سلیم

محفلین
CSXwr.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
اپنے کمپیوٹر میں محفوظ تصویر یہاں کیسے شامل کرتے ہیں۔
اس کے لئے Photobucket.com نامی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنا کر تصویر کو اپ لوڈ کر کے اس کا لنک ادھر شئیر کرنا ہوتا ہے۔ یا پھر آپ اپنے فلکر اکاؤنٹ یا دوسری سروسز سے بھی تصاویر اپ لوڈ کر کے ان کا لنک ادھر دے سکتے ہیں
 
عمر سیف

محفلین
یہاں آ کر مجھے سڑک کا رخ کہیں اور جانب جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس لئے فل سٹاپ :biggrin:
دراصل عربی لوگ تُن کا استعمال نہیں کرتے گفتگو کے دوران۔ شمشاد صحیح سے بتا سکتے ہیں۔ جتنی میں سنتا ہوں ہماری دفتر کی بی بی کو سنتے وہ کم ہی تُن تُن کرتی ہے۔ ہاں یہ آخری لفظ کو کھینچتے ضرور ہیں۔ جیسے لیش (کیوں) کو بولیں گے تو لیششششششششششششششششششش۔ یاں وین (کدھر) کو بولیں گے ویننننننننننننننننننن ۔۔۔
 
وہ نون کو کشیدہ کر دیتے ہیں؟ کمال ہے
 
Top