فاتح
لائبریرین
یہ بہت بعد میں آیا۔۔۔ ہمیں تو چونی اٹھنی ملتی تھی
یہ بہت بعد میں آیا۔۔۔ ہمیں تو چونی اٹھنی ملتی تھی
شکیل صاحب کو کچھ ملا ہو گا بادشاہ کی طرف سےاِ ک شہنشاہ نے بنا کر حسیں تاج محل
ساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
شکیل بدایونی
شکیل صاحب کو کچھ ملا ہو گا بادشاہ کی طرف سے
کہ تاج محل کی ایک دن کی ٹکٹ اسے دی جائےممکن ہے وصیت کرگئے ہونگے۔۔۔
یا وہاں رہائش کا "معقول" انتظام کرا دیا ہو؟کہ تاج محل کی ایک دن کی ٹکٹ اسے دی جائے
اک شہنشاہ نے بنوا کے تاج محلاِ ک شہنشاہ نے بنا کر حسیں تاج محل
ساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
شکیل بدایونی
انیس بھائی ہمیں بلانے کا شکریہملنگوں کوچۂ ملنگاں کا مستقبل تابناک ہے۔۔۔
جی پھر قوم اور اس کے مستقبل کا اللہ ہی مالک ہےانیس بھائی ہمیں بلانے کا شکریہ
یہی ملنگ بچے کل کلاں کو قوم کے معمار بنیں گے
ہاہاہاہا ۔بہت زبردست ،گویا فکر کی بات نہیں ،کوچہ آباد رہے گا۔ملنگوں کوچۂ ملنگاں کا مستقبل تابناک ہے۔۔۔
جماعت ہفتم تک یہی ہر صبح ہمارئے جیب کی زینت بنتی رہی۔ پھر احتجاج کرکے زیادہ منظور کرولئے ابو جی سے۔
سکول تو نہیں لیکن اسکول ضرور لے کر جاتے تھے
سکول ۔ اسکول ۔سکوووول ۔سکول تو نہیں لیکن اسکول ضرور لے کر جاتے تھے
اور کسی زمانے میں یہ بس کا کرایہ ہوتا تھا لیکن ہم ایک روپیہ دیا کرتے تھے ۔
شاید اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ شاہجہان کی شادی ہو گئی تھی اسی محترمہ کے ساتھ۔ اگر نہ ہو پاتی تو شاید دریا کو ظالم سماج کا درجہ دے دیا جاتاکبھی آپ نے کالا تاج محل کے بارے میں سنا ہے؟ شاہجہاں تاج محل کے سامنے دریا کے اُس پار کالا پتھر سے اپنا مقبرہ بنوانا چاہتا تھا! لیکن ایسا نہ ہو سکا !!!
اہاہا ہاہا اہاہا ہاہاشاید اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ شاہجہان کی شادی ہو گئی تھی اسی محترمہ کے ساتھ۔ اگر نہ ہو پاتی تو شاید دریا کو ظالم سماج کا درجہ دے دیا جاتا
تیسرا یہ کہ سنگ مرمر نے ابھی ایسی کوئی حرکت نہیں کی تھی کہ اس کا یہ حشر ہوتااہاہا ہاہا اہاہا ہاہا
شاہجہان کو یہ خیال تب آیا جب چیف آرکیٹیکٹ کے ہاتھ کٹوا چکا، دوسرے یہ کہ اورنگزیب مذہبی تھا ابّا کی بات نہ مانی۔