عینی شاہ
محفلین
اس پر کراس پڑنے لگا تو تھا لکن پکچر دیکھ کر ہنسی نکل پڑی
ہاہاہاہاہا خیال بھائی اپ مجھے فیوچر کی نجومن کہہ سکتے ہیں اور یہ اپ نے مجھے محترمہ کیوں کہا ۔۔ آئی آبجیکٹ یور آنرکچھ لوگ مستقبل میں جھانک لیتے ہیں۔۔۔ محترمہ عینی شاہ صاحبہ بھی اسی قبیل سے لگتی ہیں۔۔۔ ۔ ویسے یہاں میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ پاؤں پر کلہاڑی نہیں کلہاڑی پر پاؤں مارا گیا ہے۔۔۔
کسے معلوم تھا کہ آپ جیسے نابغے اک کسر کم یہاں پائے جاتے ہیں۔۔۔
ہاہاہاہاہا خیال بھائی اپ مجھے فیوچر کی نجومن کہہ سکتے ہیں اور یہ اپ نے مجھے محترمہ کیوں کہا ۔۔ آئی آبجیکٹ یور آنر
اب انسان ایزی لینگویج ہی بول لیتا ہے مطلب بتائین مجھے ان کے اب
نجومی کئ موئنث نجومن ہوتی ہے اتنا بھی نہی پتہ اپکو خیال بھائی اب سکا مطلب اففف اپ بتا دیں نا ۔۔یعنی مستقبل میں نجومی بننے کا ارادہ ہے۔۔۔ ۔
یہ محترمہ تو آپ کی فرمائش پر کہا ہے۔۔۔ یاد نہیں خود ہی فرمائش کی تھی کہ محمداحمد بھائی کا طرز تخاطب اختیار کیا جائے۔۔۔ یہاں اپنی صوابدید تھی ہی کہاں۔۔۔ ۔ ۔
مطالب کے لیے احمد بھائی ہیں۔۔۔ میں نے تو ان کا ہی مراسلہ کہیں سے اٹھا کر چھاپ دیا ہے۔۔۔
نجومی کئ موئنث نجومن ہوتی ہے اتنا بھی نہی پتہ اپکو خیال بھائی اب سکا مطلب اففف اپ بتا دیں نا ۔۔
اتنے انٹیلیجینٹ ہیں آپ ۔۔پتہ چلا ہے مجھےاب تم خود دیکھو مجھے مؤنث تک نہیں پتا تو اتنے مشکل الفاظ کے معانی کہاں معلوم ہونگے۔۔۔
اتنے انٹیلیجینٹ ہیں آپ ۔۔پتہ چلا ہے مجھے
کیونکہ اپ نے اپنے اپکو انڈر ایسٹیمیٹ کیا تھا اتنے لائق بھائی تو ہیں اپ جب اپ نے ورڈز لکھے ہیں تو ڈیفینٹلی اپکو مینزنگز پتہ ہوں گے نایہ کون ہے جو غلط خبریں پھیلا کر مجھے بدنام کرنا چاہ رہا ہے۔۔۔
ویسے یہ اوپری مراسلے پر کراس دینے کیا تُک تھی۔۔۔
کیونکہ اپ نے اپنے اپکو انڈر ایسٹیمیٹ کیا تھا اتنے لائق بھائی تو ہیں اپ جب اپ نے ورڈز لکھے ہیں تو ڈیفینٹلی اپکو مینزنگز پتہ ہوں گے نا
ورنہ کیا ہوتا ہے پھرمجھے بھی ابھی ابھی پتا چلا کہ الفاظ لکھنے والے کو معانی ضرور پتا ہونے چاہیے۔۔۔ ۔