کراچی میں اتبی سردی آتی ہی نہیں کبھی۔۔۔
ہیں ہیں ہیں ہیں اور تم کہاں ہو اس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایک عینی ہے، ایک عائشہ اور ایک ملائکہ۔ فیصلہ خود کر لیں کہ کون سی والی کون ہے۔
میں جاگ رہی ہوں ناں اور تم دونوں سو رہی ہوہیں ہیں ہیں ہیں اور تم کہاں ہو اس میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے پکچر بڑی چن کے لگائی ہے عائشہ کی بچی کھچی
ہاں مجھے ویسے بھی نیند کچھ زادا ہی آتی ہےمیں جاگ رہی ہوں ناں اور تم دونوں سو رہی ہو
اسی لیے توہاں مجھے ویسے بھی نیند کچھ زادا ہی آتی ہے
آپی جہاں سے بھی تصویر شئیر کرنی ہے ناں اس تصویر پر جا کر رائٹ کلک کریں اور view imageپر کلک کریں وہ تصویر اکیلی نظر آنے لگے گی۔ اب یا تو اس کا یو آر ایل کاپی کرکے یہاں تصویروں والے باکس میں پیسٹ کر دیں یا پھر ایسے ہی تصویر کو ڈیگ کرکے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لا کر چھوڑ دیں۔کیا فیس بک سے یہان تصویر شیئر کی جا سکتی ہے؟ طریقہ بھی بتائیں۔
ہاؤ جینئس عائشہآپی جہاں سے بھی تصویر شئیر کرنی ہے ناں اس تصویر پر جا کر رائٹ کلک کریں اور view imageپر کلک کریں وہ تصویر اکیلی نظر آنے لگے گی۔ اب یا تو اس کا یو آر ایل کاپی کرکے یہاں تصویروں والے باکس میں پیسٹ کر دیں یا پھر ایسے ہی تصویر کو ڈیگ کرکے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لا کر چھوڑ دیں۔
تو تمہیں یہ سب میں پہلے نہیں بتا چکی؟۔۔جینئس کی بچی!ہاؤ جینئس عائشہ
بھول گئی نا میں۔۔۔ ایم ڈفر یو نوتو تمہیں یہ سب میں پہلے نہیں بتا چکی؟۔۔جینئس کی بچی!
ڈفر کیوں بھلکڑ کہو ناںبھول گئی نا میں۔۔۔ ایم ڈفر یو نو
اوووووووو یس یس یس بٹ وہ ایک میل بھکلڑ بھی تو ہے نا ۔۔۔اس لیے مکسنگ نہ ہو ڈفر کہاڈفر کیوں بھلکڑ کہو ناں
اوووووووو یس یس یس بٹ وہ ایک میل بھکلڑ بھی تو ہے نا ۔۔۔ اس لیے مکسنگ نہ ہو ڈفر کہا
یہاں ایک ڈفر بھی تھےاوووووووو یس یس یس بٹ وہ ایک میل بھکلڑ بھی تو ہے نا ۔۔۔ اس لیے مکسنگ نہ ہو ڈفر کہا