مارگالہ عسکری
محفلین
آخری تدوین:
ایسا 823 سال بعد نہیں بلکہ اوسطا 7 سال بعد ہوتا ہے۔ 2008، 2014 اور 2025 میں اگست میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار پانچ پانچ ہیں۔غزہ تب بھی لہو رنگ تھا غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔
ماہ اگست 2014ءمیں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے اورتاریخ اپنے آپ کو823برس بعد دہرائے گی۔
اگست 2014ءمیں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے اور ایسا 823برس بعد ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹھ سو تیئس برس قبل اگست1191ءبرطانوی حکمران رچرڈ نے فلسطین پر چڑھائی کی تھی ،ہزاروںمسلمانوں کو قتل کیا اور مردوخواتین اور بچوں کو قیدی بنا لیا تھا جس کے جواب میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بھی ہزاروں صلیبی قیدیوں کو ہلاک کر دیا۔
آج 823برس بعد وہی ماہ اگست دوبارہ آچکا ہے اس ماہ میں پانچ بار جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے دن آئیں گے۔ فلسطین آج بھی لہو لہو ہے غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے اور معصوم بچوں کا خون کسی صلاح الدین ایوبی کو پکار رہا ہے۔
7 سال کا اوسط! مجھے پتہ نہ تھا۔ شکریہایسا 823 سال بعد نہیں بلکہ اوسطا 7 سال بعد ہوتا ہے۔ 2008، 2014 اور 2025 میں اگست میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار پانچ پانچ ہیں۔
ان کے بارے میں کچھ مذید بھی بتائیں
اگر ایسی فراک بنائی جائے تو کیسی لگے گی