آج کی تصویر - 2

10616411_1467924740130720_7514342861724867082_n.jpg
 

ساقی۔

محفلین
1897674_892470450782607_3107169057862133422_n.jpg

یہ سیالکوٹ بارڈر ہے جہاں پر پاکستان اور بھارت دونوں نے ہی اپنی اپنی سرحد میں جھنڈوں کے اوپر علامہ اقبال کا شعر لکھا ہوا ہے.

بھارت بارڈر : سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

پاکستانی بارڈر: مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
مجھے وہاں نظر نہ آیا مگر پارک بہت بڑا ہے۔
جی زیک بھائی درست کہا ، میں جب پارک کے بارے معلومات لے رہا تھا مجھے اس کی تصویر نہیں دکھی ، لیکن پھر ایک دن جب میں کچھ نایاب ساخت کے درختوں کے بارے کھوج رہا تھا مجھے دو تین جگہ اس کی تصویر اسی پارک کے نام کے تحت نظر آئیں ،،،، یہ میری انٹرنیٹ سے حاصل معلومات ہیں جو غلط بھی ہو سکتی ہیں !!
 
Top