آج کی تصویر - 2

483125_473234002707535_103115831_n.jpg
 

انجانا

محفلین
زندگی میں پہلی بار دبئی میں چپل کباب کھایا تھا اور سوچا تھا کہ شاید کسی بھی قسم کا مصالحہ نہیں ڈالا گیا۔ پھر پاکستان بھی کھایا، پر مزہ نہیں آیا :(
اصل کباب ، پشاور، تخت بھائی اور سوات کے ہوتے ہیں۔ آپ نے پاکستان کے کس شہر میں کھایا ؟
 
زندگی میں پہلی بار دبئی میں چپل کباب کھایا تھا اور سوچا تھا کہ شاید کسی بھی قسم کا مصالحہ نہیں ڈالا گیا۔ پھر پاکستان بھی کھایا، پر مزہ نہیں آیا :(
پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ اگر نوشہرہ کی طرف آئیں تو ایک جگہ آتی ہے 'تارو جبہ' ۔۔ کبھی وہاں سے کباب کھائیے گا۔
 
Top