آج کی تصویر - 2
ام اریبہ محفلین مارچ 13، 2014 #291 مدتوں سے جسم کے جھولے میں دل، مردہ بچے کی طرح خاموش ہے، اور زندگی - اک باؤلی ماں کیطرح، جھولا جھلائے جا رہی ہے، قصے سنائے جا رہی ہے ، پنکھا ہلائے جا رہی ہے ۔۔۔
مدتوں سے جسم کے جھولے میں دل، مردہ بچے کی طرح خاموش ہے، اور زندگی - اک باؤلی ماں کیطرح، جھولا جھلائے جا رہی ہے، قصے سنائے جا رہی ہے ، پنکھا ہلائے جا رہی ہے ۔۔۔
ام اریبہ محفلین مارچ 13، 2014 #292 وہ جو در بدر خاک بہ سر ہوئے وہ جو لٹ گئے بے گھر ہوئے وہ نہ مانگیں تم سے تمہارا گھر نہ تمہارا سکھ نہ تمہارا در وہ تو چاہتے ہے گزر بسر انہی ساعتوں میں عمر بھر یہ کڑا وقت یہ تلخیاں یہ گردشیں یہ بجلیاں ہے ہمارے رب کا یہ امتحان چلو قافلوں کو کرو رواں آؤ مل کے ان کا ساتھ دو جو مدد کرے و ہاتھ دو کے یہ اپنی دھرتی کے لوگ ہیں انہیں زندگی کی سوغات دو
وہ جو در بدر خاک بہ سر ہوئے وہ جو لٹ گئے بے گھر ہوئے وہ نہ مانگیں تم سے تمہارا گھر نہ تمہارا سکھ نہ تمہارا در وہ تو چاہتے ہے گزر بسر انہی ساعتوں میں عمر بھر یہ کڑا وقت یہ تلخیاں یہ گردشیں یہ بجلیاں ہے ہمارے رب کا یہ امتحان چلو قافلوں کو کرو رواں آؤ مل کے ان کا ساتھ دو جو مدد کرے و ہاتھ دو کے یہ اپنی دھرتی کے لوگ ہیں انہیں زندگی کی سوغات دو