یہ مسجد خندق ہے مدینہ منورہ میں۔
جس جگہ سے تصویر بنائی گئی ہے وہاں ایک اور چھوٹی سی مسجد ہے مسجد فتح کے نام سے۔
مسجد خندق کے ساتھ ہی مسجد سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہُ بھی تھی۔
الشفاء بھائی مسجد سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہُ اب موجود ہے یا نہیں ؟