آج کی تصویر - 2

1098002_713798821983105_2011953056_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
کسی زمانے ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ جانے والی سڑک فورٹ منرو سے ذرا قبل، گِردُو کے مقام پر اسی طرح کی لیکن بہت تنگ جگہ سے گذرتی تھی۔ مشرف دور میں پوری سڑک ہی دو رویہ کر دی گئی ہے اور بہت سارے پہاڑوں کے کئی حصے دھماکے سے اڑا دیئے گئے ہیں
 
اب وہی سڑک دو رویہ ہونے اور اوپری چٹان ہٹ جانے کے بعد کچھ ایسی دکھائی دیتی ہے
(بشکریہ پاک وہیلز ڈاٹ کام کے عدیل 976)
1003270_294245510719002_2044303125_n.jpg
 
Top