آپ میری پوسٹ کا اقتباس لیں تو دونوں ٹیگز کے درمیان ایک چھوٹا سا نمبروں اور حروف کا مجموعہ ہوگا، اسے www.youtube.com/کے بعد لکھ دیںقیصرانی بھائی یو ٹیوب ہمارے ہاں بلاک ہے برائے مہربانی لنک بھی دے دیا کریں
وارننگ: گرافک کنٹنٹس
عورت کی غلامی کے نام لیوا، عالم اسلام کے نامور پیشوا ملک سعودی عرب کے انتہائی "نیک طنیت" مسلمان اپنی مسلمان "خواتین" کی کتنی عزت کرتے ہیں، یہ دیکھئے۔ شاید کوئی بھائی، کوئی باپ یا کوئی سگا رشتہ دار یہ منظر اپنے سگوں کے ساتھ ہوتا لازمی دیکھ سکے گا
پلیز لنک دیدیجئے مجھ سے نہیں کھل رہاآپ میری پوسٹ کا اقتباس لیں تو دونوں ٹیگز کے درمیان ایک چھوٹا سا نمبروں اور حروف کا مجموعہ ہوگا، اسے www.youtube.com/کے بعد لکھ دیں
یہ تصویر پہلے بھی شیئر ہو چکی ہے اور اس کو "Stupid of the Year" کا عنوان دیا گیا تھا۔شاید اس کی پِیک کیپ کے ساتھ انسٹرکشن مینول نہیں تھی
پلیز لنک دیدیجئے مجھ سے نہیں کھل رہا