آج کی تصویر - 2

قیصرانی

لائبریرین
1798074_843520475677605_923564922_n.jpg


بات تو بہت دل گداز ہے، بہت دل فریب ہے۔ خاص طور پر اُن احباب کے لئے جو اقبال سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ تاہم مجھے ڈر ہے کہ یہ بات بھی جذبہء عقیدت کا تراشا ہوا بت ہی نہ ہو!

اقبال کا تاریخی مطالعہ رکھنے والے احباب سے درخواست ہے کہ اس پلیٹ کے مندرجات کی تصدیق یا تردید میں کسی ہچکچاہٹ سے کام نہ لیں۔

بہت آداب۔
انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق علامہ اقبال کے والد کی کوئی دنیاوی تعلیم نہیں تھی اور وہ ایک ٹیلر تھے
Iqbal's father, Sheikh Noor Muhammad, was a tailor, not formally educated but a religious man.
 

شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی یہ فیس بُکی مواد ہے۔ اور وہاں پر ایسے ایسے تماشے ہوتے ہیں کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے۔ (سر اپنا نہیں، اُس کا جو اس قسم کا مواد بناتا اور فیس بُک پر لگاتا ہے۔)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اتنی ساری باتیں لکھنے کے بجائے دو لفظ لکھ دیتی کہ یہ اس محفل کے معیار کا نہیں ،، تو میں اسکو ختم کردیتا،،
آپکی ہی طویل ترین پوسٹس سے متاثر ہو کر لکها ہے.
محفل کے معیار کی تو آپ کو خبر نہیں تهی لیکن آپ کا اپنا بهی تو کوئی معیار ہو گا نا معیاری پوسٹس و مذاق کے بارے میں.
 

جاسمن

لائبریرین
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::applause::lol::applause::lol::applause::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
ہاہاہاہاہاہا۔
انگریزی کو اکثر زخمی ہوتے دیکھا ہے۔ آج قتلِ عام بھی دیکھ رہے ہیں۔
ایک خاتون کو جلدی تھی ۔انگریزی بولنے کا ہوکا تھا۔ کہنے لگیں۔"میرے شوہرز باہر کھڑے ہیں،میں نے ارلی جانا ہے۔"
ہنسانے کے لئے شکریہ۔
 
Top