آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں​
قوموں کی عزت ہم سے ہے​
brick-kiln-workers.jpg
گھر کی تعمیر میں ان کا کردار کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔​
تھینک یو لالہ
آپ نے بالکل ٹھیک کہا :rolleyes:
 

مغزل

محفلین
میں نے خود کئ بار یہی منظر خود پہ دیکھا ہے اور طاری بھی کیا۔۔ مگر اب ایک گہری سانس کے زیرِ اثر ہوں سو ایسا سوچتا بھی نہیں ۔۔:blushing:
 

مغزل

محفلین
غزل ل ل ل یہ تصویر تمھاری نذر ۔ ۔ ( غزل ناز غزل )​
منسلکہ : عائشہ عزیز بہنا ، ناعمہ عزیز بہنا ، مقدس بہنا، عندلیب بہن ، تبسم بٹیا ، سیدہ شگفتہ بہن فرحت کیانی بہن، زھرا علوی بہن ،​
پروفیسر سحر انصاری صاحب کی ہونہار صاحبزادی عنبرین حسیب عنبر کے اس شعرکے ساتھ کہ :​
اپنے لڑکی ہونے کامبہم سا دکھ !!!!!!!!!!​
کیوں ورثے میں مل جاتا ہے ماؤں سے​
pic_of10.jpg
(اس چھوٹی سی گڑیا کا نام عائشہ احمد ہے۔۔ خدا اسے سیدۃ النساء کی حرمتوں سے نوازے۔ آمین )​
انسلاک : شمشاد بھائی ، mfdarvesh بھائی ، پپو بھائی اور خود م۔م۔مغل کے لیے بھی ۔۔۔​
 

مغزل

محفلین
محمود بھائی یہ تصویر ناعمہ کے دھاگے "ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے" میں بھی ہے۔
جی شمشاد بھائی ۔ مجھے کتاب چہرہ پر ایک دوست نے منسلک کی تھی اس حاشیے کے ساتھ ، یقینا مذکورہ دھاگے میں بھی ہوگی ۔ مجھے اس میں تقدس نظر آیا تو اس لڑی میں بھی شامل کیا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top