یہ رہی میری آج کی تصویر۔۔۔۔۔
پپو بھائی یہ بھی تو آخر انسان ہی ہیں، کیا ہوا جو پولیس کی وردی پہنی ہوئی ہے۔
کون ہے یہ؟ دکھنے میںتو کوئی دیسی ہی لگ رہا ہےیہ رہی میری آج کی تصویر۔۔۔۔۔
اسطرح تو نہیں کرتے نا میں نے تو اپنی کسی تصویر کو ایسا نہیں کہا کہ زنیب بہنا کے پاس نہیں کھلنا مگر آپ تو انتقام پر اتر آئیں ہمارے پنجابی میں ایک مثال ہے (پاتھیاں پنیاں ویر نئیں مکدے) مطلب اگر سمجھ میں نہ آئے تو شمشاد بھائی کی خدمات حاصل کر لینا ورنہ میں تو ہوں نابدلہ پپو بھائی بدلہ۔کیوںکہ اپ کی کوئی تصویر اج تک میرے پاس جو نہیں کھلی اسی لیے میری تصویر اپ کے پاس نہیں کھلے گی
نہیں شمشاد بھائی بات بیٹ کی نہیں ہےیہ ضرور چین کا بنا ہوا بیٹ ہو گا۔
نہیں شمشاد بھائی بات بیٹ کی نہیں ہے
بلکہ یہ دیکھیں کہ کس ہاتھ میں ہے بیٹ
امریکی ہاتھ میں کوئی چیز سلامت رہتی ہے
یہ بھی ضروری نہیں ہمارے ہاتھ میں دے کر دیکھیں ہم سب سے موٹے موٹے بلے توڑ چکے ہیں پھر یہ کیا چیز ہےامریکہ کا بنا ہوا ہوتا تو سلامت رہتا ناں۔