ہاہاہا یہ چٹیا ہے یا چارپائی بنی ہوئی ۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا!!!آجکل کی لڑکیاں بال ہی کہاں رکھتی ہیں، اتنے زیادہ بال تو شاید ہزاروں میں ایک کے ہوں گے۔
نو چاچو!یہ سب من گھڑت ہے۔ 6 کو اُلٹا کر کے 9 بن جاتا ہے لیکن اس میں ڈھیر سارے کونے بنا دیئے ہیں۔
سب کے کونے نکال دیئے اور صفر کی دفعہ انڈا بنا دیا۔
ہاہا لڑکے بھی کچھ کم نہیں ہیں ان کے بھی لاؤ شتر مرغ کٹ ۔۔ پیالا کٹ اور لمبی پونیوں والے عجیب و غریب بال ۔۔۔سارہ خان- ادی
بس دیکھ لو آج کل کی لڑکیاں اٌف الا!
جینٹس کے ہیر اسٹائل بھی سرچ کرو ذرا گوگل پر پھر دیکھوجھوٹ اس میں سے کوئی ایک بھی کٹ نھیں اچھا!
ہو بھی سکتا ے!جینٹس کے ہیر اسٹائل بھی سرچ کرو ذرا گوگل پر پھر دیکھو
معاملہ الٹا ہو گیا ہے نا سارہ ۔ آجکل کے لڑکے لڑکی بننے کی کوشش میں لگے ہیںہاہا لڑکے بھی کچھ کم نہیں ہیں ان کے بھی لاؤ شتر مرغ کٹ ۔۔ پیالا کٹ اور لمبی پونیوں والے عجیب و غریب بال ۔۔۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ اٹس نائس