اردن میں ہے یہ مقام۔ اور دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک کے آثار ہیں۔
مجھے تو خود نہیں پتہ تھا شکریہ بتانے کااردن میں ہے یہ مقام۔ اور دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک کے آثار ہیں۔
درست کہا آپ نے آئندہ ایسا کرنیکی کوشش کروں گاویسے ہر تصویر کے ساتھ کیپشن میں جگہ کا نام بھی ہو تو خوب ہے۔
اور یہ رہا وکی پیڈیا پر اس کا صفحہمجھے تو خود نہیں پتہ تھا شکریہ بتانے کا
شکریہ اگیناور یہ رہا وکی پیڈیا پر اس کا صفحہ
کوکا کولا تاریخ کے شیشے میں
ویسے دیکھنے میں بھی سب کی نانی لگ رہی ہےسنا ہے یا غالباً وکی پیڈیا پر ہی پڑھا تھا کہ اس میں سے 1915 والی بوتل مارکیٹ میں متعارف نہیں کروائی گئی کہ اس کا جامد حالت میں شیلف پر تادیر کھڑا رہنا ایک مسئلہ تھا۔