آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
جواب تو آپکی طرف سے آ رہے تھے میں سمجھا آپ بھی ساتھ ہی ہیں
اچھا میں تو گھر سے باہر نکل نے کے لئے0 100بار سوچ تی ہوں اگلی بار یہ مت سمجھنا بھائی
جی گڑیا ہم نے مذاق میں ہی کہا تھا جیتی رہیں ۔۔۔
بھائی آپ کو یہ بھی بتانے والی بات ہے کیا میں سمجھ تی ہوں بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top