یہ تصویر مجھے کسی ای میل سے آئی ہے ۔
افُفففففففففففف ،،ویری فنی ۔۔ ہنس ہنس کے میرا براُ حال ہے
یعنی کہ آپ مظلوم ہیں ؟
مع السلام
گالفر وہیں سے اگلی شاٹ لگاتے ہیں جہاں گیند گری ہو۔میں سمجھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعبیر یار کہاں ہیں آپ ۔؟ دیکھئیے تو آج کتنے مزے کی شوز ملی ہے مجھے تو بہت پسند آیا ہے اسکا ڈائزئن ۔۔ میں تو اپنے ہر سوٹ کے ساتھ اسی کلر کی میچنگ بنوانے کی سوچ رہی ہوں
آڈر پے ۔
کون کہتا ہے عورت مظلوم اور مرد ظالم ہیں!
مع السلام
میں کہتی ہوں
اوہو تعبیر آپ اس تھریڈ میں نہیں جھانک کر گئیں اتنے مزے کی شوز ملی ہے مجھے ۔
ہاہاہا زبردست
لیکن ایسے جوتے صرف خواب میں مل سکتے ہیں
عورتیں صرف کہنے کی حد تک مظلوم ہوتی ہیں بس ۔
میں بھی کہتی ہوں دو عورتین کی گواہی پکی مانی جاتی ہے
سوری بوچھی یہ میں پہلے دیکھ گئی تھی جب جواب دینے لگی تو کال آگئی اس لیے جواب ابھی دے رہی ہوں
اچھے جوتے ہیں ۔کہاں سے بنوائے ہیں