آج کی تصویر

یاز

محفلین
screenshot_566.png
اگر فوٹو شاپ ہے تو بہت ہی عمدہ فوٹو شاپ ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شاید واٹس ایپ پہ موصول شدہ اسلامی/اصلاحی لٹریچر کا مطالعہ کر رہے ہوں۔

کچھ روز پہلے ظہر کی نماز کے بعد (مسجد کے احاطے کے اندر) جوتے پہننے کے بعدمیں اپنے موبائل پر وٹس ایپ میسجز دیکھ رہا تھا کہ ایک صاحب تشریف لائے اور اُنہوں نے وٹس ایپ اور مسجد میں موبائل کے استعمال کرنے کے بارے میں بھرپور لیکچر دیا۔ میں نےلاجواب ہو کر جواب دیا:

"جی بہتر" :)
 
سید عاطف علی

وہی جوتے اتار لیتے جواب میں ۔
 
فرقان احمد

محفلین
چار بیویوں کا نشہ۔
نہ جانے کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟

مذکورہ نشے کا شکار ہمارے ایک عزیز دوست نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔ اگر وہاں سے چھوٹ گئے تو آپ سے ملاقات کا اہتمام کروانے کی کوشش کریں گے۔ ویسے ہمیں قوی امید ہے کہ اب تک ان کا نشہ اتر گیا ہو گا۔
 
Top