بلّا تو گیا
سچ آکھیا نے چوہدری جیچلھے تے روٹی
تبدیلی دا سالن
بلے دا بالن
بال نی۔۔۔۔۔۔۔۔
مائے نی میں کینوں آکھاں
دردِ تبدیلی دا حال نی۔۔۔
شہزادہ صاحب آپ ایک الگ لڑی بنا کر اپنے کارنامے بتائیں!!میرا کارنامہ
میرے والد محترم
میں اور میرے والد محترم کارنامے کے ہمراہ
زبردست اور بہت عمدہ منظر ۔بھوربن مری !!!
Wow! It looks like a dreamland. Fantastic.بھوربن مری !!!
یہ تو دھاگوں کا ڈبہ ہے۔ آپ نے اس میں بسکٹ رکھے ہوئے ہیں۔
ہمارے منہ نہیں لگنا تھا تو بتا دیتے
یوں ڈوب مرنے کی کیا ضرورت تھی۔
ڈنمارک والوں کو بھی یہ قیمتی نصیحت بتانے کی ضرورت ہے!!!یہ تو دھاگوں کا ڈبہ ہے۔ آپ نے اس میں بسکٹ رکھے ہوئے ہیں۔
پھر تو یہ محفل ہوئی۔یہ تو دھاگوں کا ڈبہ ہے۔