آپ نے اپنی پروفیشنل زندگی میں اتنے ریڈار بنا لئے ہیں کہ اب ہر جگہ سوتے جاگتے "سازشی" ریڈار دکھائی دینے لگے ہیںیہ جان بوجھ کر باور کرایا جا رہا ہے کہ یہ فیک اکاونٹ شمشاد صاحب کا ہے تاکہ ان کی اصلیت ہمارے "ریڈار" پر رجسٹر نہ ہو۔
دہریوں کی سازش ہے؟یہ جان بوجھ کر باور کرایا جا رہا ہے کہ یہ فیک اکاونٹ شمشاد صاحب کا ہے تاکہ ان کی اصلیت ہمارے "ریڈار" پر رجسٹر نہ ہو۔