عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ویسے دیسی مہینوں میں جیٹھ اور ہاڑ 32 دنوں کے ہوتے ہیںاس لحاظ سے تو میں 70، 75 تاریخ بھی دیکھ چکا ہوں.
آخری تدوین:
ویسے دیسی مہینوں میں جیٹھ اور ہاڑ 32 دنوں کے ہوتے ہیںاس لحاظ سے تو میں 70، 75 تاریخ بھی دیکھ چکا ہوں.
امی کو بیٹے کی خواہش تھی اور ابا کو بیٹی کی، دونوں پوری ہو گئیں
نہیں ملے گی نہیں ملے گی نہیں ملے گی۔ اب تو بالکل بلکہ کل بل چھٹی نہیں دی جائے گی۔۔۔۔ظالمو! اب تو چھٹی دے دو
میڈیا کا بھی کوئی حال نہیں ہے.
ہممپیپر ٹائیگرز
ہاہاہاہاہا ۔۔۔ زبردستاس کو یقین اپنی بیگم پر بھی نہیں تھا کہ وہ ووٹ دے گی۔
بیچارے کو یہ نہیں پتا لگ رہا تھا کہ ووٹ کاسٹ کیسے کرنا ہے تو حسب معمول نقل سے کام چلا رہااس کو یقین اپنی بیگم پر بھی نہیں تھا کہ وہ ووٹ دے گی۔
بیوی کی نقل کرنے والے کو پنجابی میں ایک خاص نام سے بھی پکارا جاتا ہے شایدبیچارے کو یہ نہیں پتا لگ رہا تھا کہ ووٹ کاسٹ کیسے کرنا ہے تو حسب معمول نقل سے کام چلا رہا
سیاسی پراپیگنڈا مواد کو تھریڈ میں نا پوسٹ کریں۔
نہایت خوبصورتبلوچستان کا ایک منظر
سیاسی پراپیگنڈا مواد کو تھریڈ میں نا پوسٹ کریں۔