arifkarim
معطل
ابھی تک صرف عینک کا فرق نظر آیا ہےفرق تلاش کریں
ابھی تک صرف عینک کا فرق نظر آیا ہےفرق تلاش کریں
رول کرائے پر حاصل کریں۔ ملٹی پل رولز خریدنے پر خاص بچت ملے گیملا
اینکر
سیاستدان
فنکار
ٹھرکی
ڈاکٹر
کے بعد پیش خدمت ہے
فوجی عامر لیاقت حسین
ان تصویروں کو دیکھ کر تو مجھے یو فون اور موبی لنک کے اس ایڈ کی یاد آگئی جس کی بازگشت بہت چلی تھی کچھ مہینوں پہلے۔ابھی تک صرف عینک کا فرق نظر آیا ہے
فیصل (شاید یہی نام ہے) بہت" ٹیلنٹڈ" آدمی ہے۔۔۔ اس کا موازنہ یا مسابقہ اس "ٹیلنٹ زدہ" مخلوق سے مناسب نہیں۔ البتہ نرگس فخری کی بات اور ہے۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اس تصویر میں قندیل بلوچ کی بجائے مطیرہ یا متیرہ ( جو بھی ہے) کو لانا زیادہ مناسب ہے۔۔۔ان تصویروں کو دیکھ کر تو مجھے یو فون اور موبی لنک کے اس ایڈ کی یاد آگئی جس کی بازگشت بہت چلی تھی کچھ مہینوں پہلے۔
داڑھی کا بھی نہیں۔۔۔۔میں تو پورا ایک گھنٹہ فرق تلاش کرتی رہی مجھے تو دونوں شخصیات "قندیل بلوچ" اور "عامر لیاقت" میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا
کمال ہے یہ تو ۔پرندوں کی ہزاروں کی تعداد میں ایک جسم کی طرح حیرت انگیز فضائی کارکردگیاں
واہ۔ کیا کہنےوکی لووز مونیومینٹس 2015: پاکستان کی دس بہترین تصاویر
اسلامیہ کالج یونیورسٹی :پشاور۔ فوٹو حمزہ نیازی
اُچ میں بی بی جیوندی کا مزار۔ فوٹو معیز اسماعیلی
ملتان میں شاہ رکنِ عالم کا مزار۔ فوٹو بیسل
عباسی مسجد :بہاولپور۔ فوٹو اسامہ شاہد
خلپو محل :خلپو۔ فوٹو صمد خان
نور محل :بہاولپور۔ فوٹو عثمان مسکی
گورنمینٹ کالج یونیورسٹی :لاہور۔ فوٹو عمر
مینار پاکستان :لاہور فوٹو۔ محمد اشعر
مزارِ قائد :کراچی ۔ فوٹو محمد عرفان
فیصل مسجد :اسلام آباد۔ فوٹو علی مجتبیٰ
۔۔۔۔۔۔
Neelam Valley, in Pakistani Kashmir.
یہ ایوارڈ یافتہ تصویر ہے. اور سایہ سائڈ پر ہی بن رہا ہے نیچے نہیں.اس تصویر میں ایڈیٹنگ نظرآرہی ہے۔ اگر یہ غروب آفتاب کی تصویر ہے تو اس میں پرچھائیں نیچے نہیں دائیں یا بائیں بننی چاہیں تھیں۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
یہ ایوارڈ یافتہ تصویر ہے. اور سایہ سائڈ پر ہی بن رہا ہے نیچے نہیں.
آپ سائے کو اونٹ اور اونٹ کو سایہ سمجھ رہے ہیں، یہ تصویر اونٹوں کے بالکل اوپر سے لی گئی ہے اس لئے اونٹوں کی بنسبت سائے زیادہ نمایاں ہیں۔السلام علیکم! میں نے تصویر پر غور کیا تھا اگر غروبِ آفتاب کا منظر ہوگا تو سایہ لمبا اور دائیں یا بائیں ( سورج کے غروب ہوتے وقت زاویے کے مطابق) بننا چاہیے تھے۔ کچھ اونٹوں کے سائے تو ایک دوسرے سے مختلف زاویے پر بھی نظر آرہے ہیں۔ بیشتر کے پاوں کے قریب ہی نظر آرہے ہیں۔اڈوب میں بڑا کر کے دوبارہ غور کیا ہے اب بھی ویسا ہی گمان گزرتا ہے جیسا پہلے تھا۔ شاید ایڈیٹنگ شدہ نہ ہو صحرا کی کارستانی ہو۔
کیا ہی بات ہے۔ وا وا وانئی ورائٹی آ گئی ہے.
بھائی جی، یہ تو اپنے اپنے اعمال اور عشق کی بات ہے کوئی گانا بجانا گا کر بھی اللہ کو راضی کر گیا کوئی ستر سال یا صنم یا صنم، کہتا رہا اور بےساختہ اس کے منہ سے یا صمد نکل گیا تو حالنکہ وہ اراتا نہیں کہتا پھر بھی اللہ تعالی اسکو جواب دیتا ہے،
میں نے تو مضحکہ کے طور پر شئیر کی تھی اور آپ نے اتنا لیکچڑ دے دیابھائی جی، یہ تو اپنے اپنے اعمال اور عشق کی بات ہے کوئی گانا بجانا گا کر بھی اللہ کو راضی کر گیا کوئی ستر سال یا صنم یا صنم، کہتا رہا اور بےساختہ اس کے منہ سے یا صمد نکل گیا تو حالنکہ وہ اراتا نہیں کہتا پھر بھی اللہ تعالی اسکو جواب دیتا ہے،
اور کوئی ساری زندگی، سجدے میں پڑا رہا اور رب کو راضی نہ کر پایا جو اللہ اللہ کریں یا دنیا دنیا دنیا کبھی اللہ اللہ کرنے والے بھی منزل سے ذرا پہلے بھٹک جاتے ہیں اور کبھی کبھی جہنم، کے کنارے کھرے لوگ بھی ایک دم مطلوب جنت بن جاتے ہیں ۔۔۔۔