میر پور ماتھیلو، میر پور خاص کو ہی کہتے ہیں؟سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی دو تحصیلیں میرپور ساکر اور میرپور بٹھورو ہیں۔۔۔
میر پور ماتھیلو، میر پور خاص کو ہی کہتے ہیں؟
سندھ میں میر بہت ہیں؟میر پور ماتھیلو انتہائی شمالی سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ہے۔۔۔
اور میر پور خاص جنوبی سندھ کے ضلع میرپور خاص کا شہر ہے!!!
ہاہاہا۔۔۔سندھ میں میر بہت ہیں؟
ہم سے یہاں پہلے ہی کشمیری میر پوری نہیں سنبھل رہے۔ہاہاہا۔۔۔
لگتا تو یہی ہے کہ ضرورت سے زیادہ ہیں۔۔۔
اگر آپ کہیں تو کچھ آپ کو ایکسپورٹ کردیں؟؟؟
جگہ؟؟؟
انیس سو پچاس کی دہائی اور چاچا جی کی آوارگی!
یہ کون سے چاچا جی ہیں؟ تارڑ صاحب؟
انیس سو پچاس کی دہائی اور چاچا جی کی آوارگی!
چاچا جی مستنصر حسین تارڑ موجود ہیں نہر کومو کے کنارے جو کہ سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع ہے۔
جی ہاں، فہد! پاکستان میں مستنصر حسین تارڑ کو 'چاچا جی' بھی کہا جاتا ہے۔ دراصل اسی اور نوے کی دہائی میں تارڑ صاحب پی ٹی وی کی صبح کی نشریات میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیا کرتے تھے۔ بس ان دنوں بوجوہ 'چاچا جی' کے نام سے معروف ہو گئے۔یہ کون سے چاچا جی ہیں؟ تارڑ صاحب؟