یہ سحرانگیز اور خوابناک جگہ کرمبر جھیل ہے۔ تارڑ صاحب نے اس کی ٹریکنگ کی داستان "یاک سرائے" نامی کتاب میں لکھی تھی۔ چند سال قبل ہم بھی تارڑ صاحب سے متاثر ہو کر کرمبر کی ٹریکنگ کو نکلے، لیکن زخمی ہونے کی وجہ سے بروغل سے کچھ پہلے واپس لوٹنا پڑا۔ باقی ٹیم نے البتہ مشن مکمل کیا۔Broghil Valley, near the Afghan-Pakistani border,