آپ کو بیس سالہ تجربہ مبارک ہو!
میرے ساتھ فرسٹ ایئر ٹیچنگ میں دوسرا حال ہورہا
آپ کو بیس سالہ تجربہ مبارک ہو!![]()
تدریسی تجربے کے ساتھ عمر کے بڑھنے اورمدروس ہونے کی بھی نشانی ہے۔
چوہدری جی یہ تصویر آپ کی بنائی لڑی "سیاسی چٹکلے اور لطائف " کے لیے بھی کار آمد ہے ، بس عنوان یہ ہوگا کہ کہ پی ٹی آئی کی حکومت کی کارستانیاں ۔
باتوں کے علاوہ بھی کچھ بنانا شروع کریں تو پھر دیکھتے ہیں۔چوہدری جی یہ تصویر آپ کی بنائی لڑی "سیاسی چٹکلے اور لطائف " کے لیے بھی کار آمد ہے ، بس عنوان یہ ہوگا کہ کہ پی ٹی آئی کی حکومت کی کارستانیاں ۔
ملتا ہوا ہی عنوان ہے ۔محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب اس کوشش کی بابت کیا فرماتے ہیں آپ ؟![]()
تحریک انصاف کے “مستری” ابھی اسحاق ڈالر جتنا “تجربہ کار” نہیں ہوئےچوہدری جی یہ تصویر آپ کی بنائی لڑی "سیاسی چٹکلے اور لطائف " کے لیے بھی کار آمد ہے ، بس عنوان یہ ہوگا کہ کہ پی ٹی آئی کی حکومت کی کارستانیاں ۔