آج کی "جف"

محترم عبداللہ محمد کے بالا تینوں دلچسپ مراسلہ جات کو ایک معطل محفلین کی جانب سے منفی درجہ بندی سے نوازے جانے کے مظاہرے نے مابدولت کو ورطۂ حیرت میں مبتلا کردیا ہے ۔۔۔!!! :):)

اگر مابدولت ورطہ حیرت اتھاہ کی گہرائیوں میں جانا اپنے لئے باعثِ فخر انبساط گردانتے ہیں تو فی الفور منقتبسِ زیریں مراسلے کی لڑی کا گیڑا لگا لیں- شکریہ

لڑی پر کھوجی کا حملہ-
مضحکہ خیز بم سے اکثریتی مراسلے زخمی-
منفی ریٹنگ میں اضافے کا رجحان-
نبیل
 
اگر مابدولت ورطہ حیرت اتھاہ کی گہرائیوں میں جانا اپنے لئے باعثِ فخر انبساط گردانتے ہیں تو فی الفور منقتبسِ زیریں مراسلے کی لڑی کا گیڑا لگا لیں- شکریہ
مابدولت اس حکم پر از حکمت کے آگے ، ساعت قلیل کے ضیاع کے بھی مرتکب ہوئے بغیر ،سرتسلیم خم کرنے میں قطعی متامل نہیں ہوں گے کہ اسی اقدام میں بطور حفظ ماتقدم اس نوع کی افعال مضحکہ خیز کے سدباب و تدارک کا راز پنہاں ہے ! :):)
 
11%2B2014%2B-%2B1.gif
 
Top