مجھے بھی ابھی یاد آیا۔۔ جبکہ میں ان کا استعمال کافی کرتی ہوں تھریڈز میں۔۔لیکن میں نے "جف" اور "گف" دونوں سنا ہے ۔ صحیح کونسا ہے؟Gif
تصویر اور متحرک تصویر کا ایک فارمیٹ
یہ تو لمبی لڑائی ہے۔ فریقین ڈٹے ہوئے ہیں کہ ہمارا تلفظ صحیح ہے اور دوسرا غلطمیں نے "جف" اور "گف" دونوں سنا ہے ۔ صحیح کونسا ہے؟
مجھے بھی ابھی یاد آیا۔۔ جبکہ میں ان کا استعمال کافی کرتی ہوں تھریڈز میں۔۔لیکن میں نے "جف" اور "گف" دونوں سنا ہے ۔ صحیح کونسا ہے؟
یہ تو لمبی لڑائی ہے۔ فریقین ڈٹے ہوئے ہیں کہ ہمارا تلفظ صحیح ہے اور دوسرا غلط
میں تو اس لڑی کو دیکھنے سے پہلے تک جی آئی ایف ہی کہتی آئی تھی، تاہم اب معاملہ زیر غور ہے مگر یہ دونوں اصطلاحات کام نہیں کر رہیں کیونکہ آئی ہے یو نہیں!مجھے بھی ابھی یاد آیا۔۔ جبکہ میں ان کا استعمال کافی کرتی ہوں تھریڈز میں۔۔لیکن میں نے "جف" اور "گف" دونوں سنا ہے ۔ صحیح کونسا ہے؟