اب شاید آپ کو پتہ چلا ہو کہ کاپی پیسٹ کے عمل کو کیوں برا کہا جاتا ہے؟اللہ کا حکم ہے کہ
" اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر تمہیں اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔"
سورة الحجرات آیت 6
آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ بالا قرآنی آیت بھی میں نے ”کاپی پیسٹ“ ہی کی ہے۔اب شاید آپ کو پتہ چلا ہو کہ کاپی پیسٹ کے عمل کو کیوں برا کہا جاتا ہے؟
ماشاء اللہ۔ جاری رکھیئے۔ ہم بھی اسی قرآنی آیت پر عمل کرتے رہیں گےآپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ بالا قرآنی آیت بھی میں نے ”کاپی پیسٹ“ ہی کی ہے۔
اب شاید آپ کو پتہ چلا ہو کہ کاپی پیسٹ بذات خود کوئی برا عمل نہیں ہے، جیسا کہ آپ سمجھتے رہے ہیں۔![]()
ایمان لانے میں جو باتیں شامل ہیں، وہ اللہ کی وحدانیت، اللہ کے تمام رسولوں اور پیغمبران پر ایمان اور اللہ کی نازل کردہ کتب پر ایمان، فرشتوں اور یوم قیامت پر ایمان ہیں۔ آپ "کاپی پیسٹ" کے بغیر ثابت کیجئے کہ ایمان ان سے ہٹ کر کوئی چیز ہےایک اور کاپی پیسٹ ۔ ۔ ۔ جو شاید بعض محفلین کوبوجوہ ”برا عمل“ لگے
![]()
ویسے لطیفہ دیکھیں کہ محترم کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور دیدہ دلیری دیکھیں کہ اپنی پیسٹ شدہ تصویر کو آدھا کاٹ کر اپنے مطلب کی بات تک محدود رکھ کر اور بغیر کسی فالو اپ لنک کے شیئر کرتے ہیں۔ اوپر سے قرآنی آیت بھی کاپی پیسٹ ہو رہی ہے کہایک اور کاپی پیسٹ ۔ ۔ ۔ جو شاید بعض محفلین کوبوجوہ ”برا عمل“ لگے
![]()
اللہ کا حکم ہے کہ
" اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر تمہیں اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔"
سورة الحجرات آیت 6
ہم ہر خبر کو اسی آیت کو سامنے رکھ کر پرکھتے ہیں ۔ویسے لطیفہ دیکھیں کہ محترم کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور دیدہ دلیری دیکھیں کہ اپنی پیسٹ شدہ تصویر کو آدھا کاٹ کر اپنے مطلب کی بات تک محدود رکھ کر اور بغیر کسی فالو اپ لنک کے شیئر کرتے ہیں۔ اوپر سے قرآنی آیت بھی کاپی پیسٹ ہو رہی ہے کہ
اس کے علاوہ ایک مزے کی بات بتاؤں؟ محترم کے بہت ہی زیادہ دھاگے ایسے ہیں جو کاپی پیسٹ سے شروع ہوتے ہیں۔ ہر موضوع وہ جو ایک نئے فساد کی جڑ بنتا ہے۔ اب اس آیت کی تشریح کروہم ہر خبر کو اسی آیت کو سامنے رکھ کر پرکھتے ہیں ۔![]()
دوسروں لفظوں میں شر ہی شر ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ ایک مزے کی بات بتاؤں؟ محترم کے بہت ہی زیادہ دھاگے ایسے ہیں جو کاپی پیسٹ سے شروع ہوتے ہیں۔ ہر موضوع وہ جو ایک نئے فساد کی جڑ بنتا ہے۔ اب اس آیت کی تشریح کرو![]()
اللہ جانے۔ بغیر حوالہ دیئے تو دونوں ہی جھوٹی لگ رہی ہیں۔ ایک تو اپنی زبان اردو کے فیس بک پیج سے لی گئی ہے اور دوسری کسی عبداللہ نامی بندے کے فیس بک سےویسے یہاں دو کاپی پیسٹ کیئے گئے ہیں ۔ ان میں "آج کی جھوٹی خبر " کونسی ہے ۔
بقول ابن انشا کےواقعی ایسے علماء کا دلچسپ کام لوگوں کو اسلام سے خارج کردینا ہی ہے ۔
میں متفق ہوںایک اور کاپی پیسٹ ۔ ۔ ۔ جو شاید بعض محفلین کوبوجوہ ”برا عمل“ لگے
![]()
کیا آپ نے یہ سوچا کہ اس مقدس فتوے کا باقی حصہ کیوں کاٹا یا چھپایا گیا ہے؟میں متفق ہوں
ابوبکر صدیق رض کا ذکر اور ام المومنین عائشہ رض کا ذکر قرآن میں موجود ہے ان برا کہنے والا قرآن کریم کی آیتوں کو جھٹلارہا ہے
قرآن کریم کے 2 سورۃ البقراء کی دوسری آیت ہی یہی ہے مفہوم کوئی شک نہیں اس قرآن اور قرآنی آیتوں پر متقی پرہیز گاروں کے لیے
کچھ منافقین دن رات صحابہ کرام اجمعین کے لیے زبان دراز کرتے ہیں وہ منافقین قرآن کی ان آیتوں کی وجہ سے خارج الاسلام ہوجاتے ہیں
کیونکہ اللہ پر ایمان ، فرشتوں پر ایمان، کتابوں پر ایمان، رسولوں اور انبیاء علیہ السلام پر ایمان، تقدیر اللہ کی طرف سے جو بھی ہو اس پر ایمان
اور موت کے بعد اٹھائے جانے پر ایمان، ان میں سے کسی بھی نقطے پر رتی برابر بھی کمی یا زیادتی ایمان سے دور لے جاتی ہے۔
انتھی۔
کیا اس خبرکا پورا متن مل سکتا ہے؟کیا آپ نے یہ سوچا کہ اس مقدس فتوے کا باقی حصہ کیوں کاٹا یا چھپایا گیا ہے؟
یہ عالم وہ ہے جس کا تعلق صحابہ کرام کے گھرانے سے ہےواقعی ایسے علماء کا دلچسپ کام لوگوں کو اسلام سے خارج کردینا ہی ہے ۔