آج کی جھوٹی خبر

x boy

محفلین
میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں خطبہ دینے یا نماز پڑھانے والا فتنہ پرداز نہیں ہو سکتا یہ کہاں لکھا ہے اور اس کی گارنٹی کون دیتا ہے ۔۔۔
سرکاری امام کی بات بھی سرکاری ہی ہوگی نا ۔۔۔
کیا آپ اس کی بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ یہ شیخ غلط بات کہتے ہیں اور اس نے امت مسلمہ کا کیا نقصان کیا ہے جس کی وجہ سے آپ انکے خلاف ہیں
مجھ ناعقل کو تفصیلات بتائیں، اللہ پاک حق کی بات کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور بدگمان، اورغیبت بری چیز ہے جہنم میں جانی والی چیزیں ہیں۔
 
اگر اس مولوی نے جو بات اوپر العربیہ نیوز کے حوالہ سے روزنامہ الاسلام نے شائع کیا ہے کہی ہے تو یہ فتنہ پردازی ہی ہے ۔۔۔
آپ مانیں یا نہ مانیں اس طرح کی باتوں کو چھیڑنا ۔۔۔۔لوگوں کو اختلافی مسائل میں الجھانا ان کے جذبات کو بر انگیختہ کرنا ،ایک فرقہ کو دوسرے فرقہ کے خلاف اکسانا یہ سب فتنہ میں شامل ہے ۔۔۔۔
 
جو بھی حضرات کاپی پیسٹ کو غلط قرار دیتے ہیں وہ جزوی ٹھیک اور جزوی غلط ہے۔ کیا ہر بار کوئی پورا پورا مضمون، پوری پوری خبر اپنے الفاظ میں ہی لکھے۔۔؟ کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ اتنا ٹائم کس کے پاس ہوگا۔۔۔ ؟
بھئی اگر ایک بات اچھی اور بر حق مگر مستند ہے تو اس میں کاپی پیسٹ کا ذکر کیوں؟ بالکل صحیح کیا۔ اب درجہ بالا لڑی کی مثال ہمارے سامنے ہیں۔ یہاں اصل مقصد یہ سمجھانا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں اور بائیں ہاتھ، ہر وقت دل و جان حاضر رکھنے والے ، اپنا سب کچھ قربان کرنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا گستاخ قرآن کی آیات کی رو سے (جن کا حوالہ ایکس بوائے نے دیا ہے)وہ کافر ہے۔ اور اس رو سے بھی آپ دیکھے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چنیدہ ساتھیوں کو مرتد (نعوذباللہ ) گردانتے اور ان کو (ثم نعوذباللہ ) گالیاں تک بکتے ہیں۔۔۔ مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کیوں کرتے ہیں یہ لوگ۔۔۔ اللہ ہم سب کو حفظ وامان میں رکھیں۔ ہمارا سب کچھ اللہ کی رضا ہو۔ اور اللہ کی رضا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر بار راضی اور خوش رکھا ہے۔۔۔ رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین۔
اب خدا را یہ بحث ختم کیجیے۔
یہ بات دراصل شیعوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے کہی گئی ہے اور ایک مخصوص زاویہ سے سرکاری انداز میں ۔۔۔۔
ورنہ خود امام خمینی علیہ الرحمۃ سمیت متعدد شیعہ علماء نے یہ بات کہی ہے جو آج یہ سرکاری مولوی دہرارہا ہے ۔۔۔
قوم کو توڑنے نہیں جوڑنے والی بات کی جانی چاہئے ۔۔
 
منصور مکرم

محفلین
ایمان لانے میں جو باتیں شامل ہیں، وہ اللہ کی وحدانیت، اللہ کے تمام رسولوں اور پیغمبران پر ایمان اور اللہ کی نازل کردہ کتب پر ایمان، فرشتوں اور یوم قیامت پر ایمان ہیں۔ آپ "کاپی پیسٹ" کے بغیر ثابت کیجئے کہ ایمان ان سے ہٹ کر کوئی چیز ہے :)
میرے خیال میں ایمان میں دخول کیلئے یہ باتیں وہ ہیں جو بڑی بڑی ہیں۔
باقی ایمان سے خروج کیلئے کبھی کبھی چھوٹی بات بھی سبب بن جاتی ہے۔
 
بڑی بڑی کیا ہیں بھیا۔۔۔۔اور چھوٹی چھوٹی کیا ؟؟؟
ایک جاہل آدمی کو کیسے بتائیں گے ؟
 
منصور مکرم

محفلین
اللہ جانے۔ بغیر حوالہ دیئے تو دونوں ہی جھوٹی لگ رہی ہیں۔ ایک تو اپنی زبان اردو کے فیس بک پیج سے لی گئی ہے اور دوسری کسی عبداللہ نامی بندے کے فیس بک سے :)
دائرہ اسلام سے خروج والی فتوے کا علم تو نہیں ،لیکن ایرانی ٹی وی کا یہ بلٹن میں خود دیکھ چکا ہوں۔ یہ خبر اسی طرح ہی چلی ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
:):):):)
ہم انتظار کر لیں گے ۔۔۔ ۔۔
لیکن دیکھئے گا کہیں قیصرانی بھیا یہ نہ کہیں کٹ پیسٹ:)
میرے خیال میں یہ باتیں عقائد کی کتاب میں موجود ہونگی۔آپ کسی بھی مستند عالم دین کی اسلامی عقائد پر لکھی ہوئی کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کا مولانا اشرف علی تھانوی صاحب بہشتی زیور سے اتفاق ہے تو اسمیں بھی شائد اس بارے ایک باب موجود ہے۔

باقی میرا انتظار کرتے رہیں گے تو شائد بہت دیر ہوجائے۔
 
:-P:-P
اسی لئے میں کہتا ہوں اس طرح کی باتیں نہیں چھیڑنی چاہئے اس کا کوئی حل نہیں نکلتا ۔۔۔
الحمد لللہ میں نے عقیدۃ الطحاویہ پڑھی ہوئی ہے ۔
 
x boy

محفلین
میں نے کہا تھا کہ ویڈیوں دیکھیں کسی عربی دان سے مکمل ترجمہ کروائیں
اپنی اپنی لگی پڑی ہے سمجھنے کو تیار نہیں
ہمارے بزرگان کہتے ہیں اسی بات پر
آعوذوباللہ منکم
 
منصور مکرم

محفلین
:-P:-P
اسی لئے میں کہتا ہوں اس طرح کی باتیں نہیں چھیڑنی چاہئے اس کا کوئی حل نہیں نکلتا ۔۔۔
الحمد لللہ میں نے عقیدۃ الطحاویہ پڑھی ہوئی ہے ۔
:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
گویا لوگ خوب سمجھتے ہیں لیکن قصدا بھولے بن جاتے ہیں۔
بس جی آج سے بحث بند۔یہی کام فیس بک پر ہوتا تھا،جسکی سبب میں نے ابحاث سے کنارہ کشی کرلی تھی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جو بھی حضرات کاپی پیسٹ کو غلط قرار دیتے ہیں وہ جزوی ٹھیک اور جزوی غلط ہے۔ کیا ہر بار کوئی پورا پورا مضمون، پوری پوری خبر اپنے الفاظ میں ہی لکھے۔۔؟ کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ اتنا ٹائم کس کے پاس ہوگا۔۔۔ ؟
بھئی اگر ایک بات اچھی اور بر حق مگر مستند ہے تو اس میں کاپی پیسٹ کا ذکر کیوں؟ بالکل صحیح کیا۔ اب درجہ بالا لڑی کی مثال ہمارے سامنے ہیں۔ یہاں اصل مقصد یہ سمجھانا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں اور بائیں ہاتھ، ہر وقت دل و جان حاضر رکھنے والے ، اپنا سب کچھ قربان کرنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا گستاخ قرآن کی آیات کی رو سے (جن کا حوالہ ایکس بوائے نے دیا ہے)وہ کافر ہے۔ اور اس رو سے بھی آپ دیکھے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چنیدہ ساتھیوں کو مرتد (نعوذباللہ ) گردانتے اور ان کو (ثم نعوذباللہ ) گالیاں تک بکتے ہیں۔۔۔ مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کیوں کرتے ہیں یہ لوگ۔۔۔ اللہ ہم سب کو حفظ وامان میں رکھیں۔ ہمارا سب کچھ اللہ کی رضا ہو۔ اور اللہ کی رضا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر بار راضی اور خوش رکھا ہے۔۔۔ رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین۔
اب خدا را یہ بحث ختم کیجیے۔
کاپی پیسٹ کی بات جہاں تک ہے تو اس پر میں نے ابھی تک صرف ایک فرد کی پوسٹس پر اعتراض کیا ہے کہ یہ محترم مسلسل ایسی پوسٹس کئے جا رہے ہیں جو فتنہ انگیزی پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اس کے بعد دوسری بات یہ کہ پوسٹ کر کے یہ صاحب ایسے گم ہوتے ہیں جیسے کسی نے لاحول ولا پڑھ دیا ہو۔ تیسری بات یہ کہ عام طور پر کاپی پیسٹ کا حوالہ دیا جاتا ہے کہ متن کہاں سے لیا گیا، تاکہ متن کی صداقت، اس کا اصل ماخذ اور اس کے معیار کا تعین ہو سکے۔ یہ صاحب اس شرط پر "ط" کے بغیر پورا اترتے ہیں۔ چوتھی بات یہ کہ جیسا آپ نے اوپر دیکھا، ادھورا متن بھی پیسٹ کرنا ان کا شیوہ بن گیا ہے۔ اس طرح کی حرکات کو سپیمنگ کہہ لیں، فتنہ انگیزی کہہ لیں یا شرپسندی، آپ کی مرضی ہے
آپ نے یہ بھی دیکھا ہوگا کہ میں نے خود بہت بار کاپی پیسٹ کیا ہے لیکن مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترتے ہوئے
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے خیال میں یہ باتیں عقائد کی کتاب میں موجود ہونگی۔آپ کسی بھی مستند عالم دین کی اسلامی عقائد پر لکھی ہوئی کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کا مولانا اشرف علی تھانوی صاحب بہشتی زیور سے اتفاق ہے تو اسمیں بھی شائد اس بارے ایک باب موجود ہے۔

باقی میرا انتظار کرتے رہیں گے تو شائد بہت دیر ہوجائے۔
حجتہ الوداع کے موقع پر نبی پاک ص کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالٰی نے آج کے دن دین پورا کر دیا ہے۔ اگر آپ بہشتی زیور کو اس قابل سمجھتے ہیں تو سو بسم اللہ۔ آپ اپنے افعال کے ذمہ دار ہیں اور میں اپنے افعال کا
 
:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
گویا لوگ خوب سمجھتے ہیں لیکن قصدا بھولے بن جاتے ہیں۔
بس جی آج سے بحث بند۔یہی کام فیس بک پر ہوتا تھا،جسکی سبب میں نے ابحاث سے کنارہ کشی کرلی تھی۔
بھائی جان سنجیدہ اور علمی بحثوں میں حصہ لینا چاہئے اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے ،اور آپ جو جانتے ہیں وہ بات دوسروً تک پہنچتی ہے ۔۔۔
اس طرح کی چیزوں (جس کا مقصد فتنہ پردازی ہے)میں البتہ حصہ نہیں لینا چاہئے کہ اس سے نقصان زیادہ فائدہ کم ہی ہوتا ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
کیا آپ اس کی بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ یہ شیخ غلط بات کہتے ہیں اور اس نے امت مسلمہ کا کیا نقصان کیا ہے جس کی وجہ سے آپ انکے خلاف ہیں
مجھ ناعقل کو تفصیلات بتائیں، اللہ پاک حق کی بات کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور بدگمان، اورغیبت بری چیز ہے جہنم میں جانی والی چیزیں ہیں۔
حق بات کو اللہ پسند کرتا ہے نا۔ اب یہی شیخ صاحب سعودی عرب میں موجود بادشاہت کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟ کیا وہ عین اسلام ہے؟
 
حجتہ الوداع کے موقع پر نبی پاک ص کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالٰی نے آج کے دن دین پورا کر دیا ہے۔ اگر آپ بہشتی زیور کو اس قابل سمجھتے ہیں تو سو بسم اللہ۔ آپ اپنے افعال کے ذمہ دار ہیں اور میں اپنے افعال کا
بہشتی زیور --اشرف علی تھانوی اللہ علیہ الرحمۃ کی ہے بھی یا نہیں ۔۔۔۔۔یہ جواب بھی ابھی تحقیق طلب ہے ۔۔۔
 
Top