جمیل قادری
محفلین
حضرت سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا کہ"جو صبح کومسجد کی طرف بھلائ سیکھنے یا سکھانے کے ارادے سے چلے گا اسے کامل حج کرنے والے کاثواب ملے گا(طبرانی کبیر)
یہ کیسا سلسلہ رہے گا آپ رائے دیں
جزاک اللہحضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے،آپ فرماتی :"رحمت عالم .نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی لگاتار دودن تک سیر ہوکر "جو"کی روٹی نہیں کھائ .یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال ظاہری فرماگئے
(جامع الترمذی)