ابو حذیفہ عباسی
محفلین
جو وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر ایک بار سورہ انا انزلنٰہُ یعنی سورہ قدر پڑھ لیا کرے ۔اس کی نظر کبھی کمزور نہیں ہو گی۔
( مسائل القرآن صفحہ 291 )
( مسائل القرآن صفحہ 291 )
یہ سورۃ انا انزلنٰہُ کون سی ہے؟ سورۃ قدر لکھنا چاہیے تھا ناں۔جو وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر ایک بار سورہ انا انزلنٰہُ یعنی سورہ قدر پڑھ لیا کرے ۔اس کی نظر کبھی کمزور نہیں ہو گی۔
( مسائل القرآن صفحہ 291 )
یہ سورۃ انا انزلنٰہُ کون سی ہے؟ سورۃ قدر لکھنا چاہیے تھا ناں۔
ہم تو ہمیشہ وضو ایسی جگہ کرتے ہیں جہاں سے آسمان نظر ہی نہیں آتا تو ہم کیا کریں؟
بھائی جی کوئی حوالہ بھی تو دیا کریں۔
اب آپ نے مسائل القرآن کا صفحہ لکھ دیا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ کس کی لکھی ہوئی ہے، کس نے شائع کی ہے، وغیرہ۔
نیز آپ زمرے کا بھی خیال رکھا کریں۔
جزاکِ اللہ خیرابہت شکریہ