شکیب
محفلین
یہ معلوماتی تھا۔ اب تک میں کیاری کو اسی تلفظ میں پڑھتا آیا ہوں جو یہاں باندھا گیا ہے۔ متوجہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس 'تلفظ' کے لیے کوئی لغت وغیرہ ہو تو ضرور عنایت فرمائیں، میں عرصہ سے اس کی تلاش میں ہوں۔ شان الحق حقی صاحب کی فرہنگ تلفظ کا نام سن رکھا ہے، کوئی اور فرہنگ ہو تو بھی چلے گی۔ان میں اشکوں کی ایک کیاری ہےمندرجہ بالا شعر میں ایک کی بجائے اَک ہونا چاہیے۔