امجد علی راجا
محفلین
آج کل کام کرنے والی ماسیوں کے رویے میں کافی تبدیلی آگئی ہے، اگر آپ کے علم میں ہے تو اچھی بات، ورنہ ذہنی طور پر تیار رہیئے
"آج کی نوکرانی"
باجی ذرا یہ ٹوکری مجھ کو اٹھا کے دو
تکیئے ہیں میرے ہاتھ میں، چادر بچھا کے دو
جھاڑو سے میرے ہاتھ میں چھالے ہی پڑ گئے
صاحب سے "ویکیوم کلینر" منگا کے دو
الف عین محمد یعقوب آسی امجد میانداد انیس الرحمن باباجی درویش خُراسانی سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان عبدالروف اعوان عمراعظم قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمد احمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس ملائکہ مہ جبین نایاب نیرنگ خیال نیلم یوسف-2 ذوالقرنین