آج کی وڈیو

arifkarim

معطل
کیا کسی کو یہ مارون گولڈ کا اشتہار یاد ہے جسے قومی پراپیگنڈہ کی چھاپ لگا کر عوام میں بیچا گیا؟
 

x boy

محفلین
The Doors کا گانا ہے یہ، Riders on the storm :)
شکریہ قیصرانی بھائی
میں تو اب ڈر ڈر کر پوسٹ کرتا ہوں کہیں کوئی طوفان مجھ سے ٹکرا نہ جائے ویسے تو ہم لوہے کے ہیں لیکن اگر تیزی روشنی کی ہوتو معمولی سی چیز مضبوط ترین چیزوں میں بھی سوراخ کردیتی۔
 
Top