آج کی ویڈیو
جاسمن لائبریرین فروری 28، 2017 #693 مجھے یہ ملّی نغمہ بہت ہی زیادہ پسند ہے۔اتنا اچھا لگتا ہے کہ اپنے دِلی جذبات بیان کرنا مشکل ہے میرے لئے۔ آخری تدوین: مارچ 1، 2017
مجھے یہ ملّی نغمہ بہت ہی زیادہ پسند ہے۔اتنا اچھا لگتا ہے کہ اپنے دِلی جذبات بیان کرنا مشکل ہے میرے لئے۔
سید رافع معطل اگست 6، 2018 #698 شمشاد نے کہا: اللہ کی قدرت - دنیا میں یہ حال ہے تو قیامت کا کیا عالم ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالبا ایک حدیث نظر سے گزری تھی جس کا مفہوم یہ تھا کہ اس زمین کے نیچے آگ کا ایک سمندر ہے۔ لفظ سمندر پر توجہ رہے۔
شمشاد نے کہا: اللہ کی قدرت - دنیا میں یہ حال ہے تو قیامت کا کیا عالم ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالبا ایک حدیث نظر سے گزری تھی جس کا مفہوم یہ تھا کہ اس زمین کے نیچے آگ کا ایک سمندر ہے۔ لفظ سمندر پر توجہ رہے۔
سید رافع معطل اگست 6، 2018 #699 شمشاد نے کہا: عربی لوگ گاڑی کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر ممنوع تفریح
شمشاد نے کہا: عربی لوگ گاڑی کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر ممنوع تفریح
سید رافع معطل اگست 6، 2018 #700 قیصرانی نے کہا: ہنزہ اور فیری میڈیو کی ٹائم لیپس "وڈیو" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی ویڈیو تھی۔ ویڈیو ایڈیٹنگ بے جاء ہونے کے باعث خوبصورتی کہیں گم ہو گئی۔
قیصرانی نے کہا: ہنزہ اور فیری میڈیو کی ٹائم لیپس "وڈیو" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی ویڈیو تھی۔ ویڈیو ایڈیٹنگ بے جاء ہونے کے باعث خوبصورتی کہیں گم ہو گئی۔