آج کی ویڈیو

اس کے بارے کچھ بتا دیں کہ آفس میں کون سنے :)
بھارتی ریا ست 'بہار' کے کسی پرائمری سکول کی ویڈیو ہے۔
اساتذہ کرام بچوں کو انگلش کے عام استعمال کے لفظوں مثلاً سنڈے، منڈے، ایپل، مینگو، جنوری اور فروری وغیرہ کے غلط ہجے سیکھا رہے ہیں۔ وہیں یہی استانی بتا رہی ہیں کہ ایک سال میں 360 دن ہوتے ہیں، اور انھیں بھارتی وزیر اعظم کا نام نہیں معلوم۔ دوسری طرف ایک اور استاد بتا رہے ہیں کہ بھارت کا دارلحکومت پٹنہ اور بہار کا دہلی ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین

معلوماتی مراسلہ ہے۔
 
Top