مطلب آپکے دماغ کی بتی چلی گئی ہےیہاں تو کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی سب میں یہی لکھا ہے آپریشن ٹائم آئوٹ میرے ساتھ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟؟؟
اس دن کیا ہوا تھا اب تو سب ویڈیوز نظر آر ہی ہے۔مطلب آپکے دماغ کی بتی چلی گئی ہے
کاش ہم بھی ایسا کہہ سکتےایک ہندو شاعر کی (انڈیا کے )مدرسوں کے بارے میں شاعری
اب آئی فون پر فیس بک ویڈیو تصویر کی صورت نظر آتی ہے
آنکھوں میں نمی بھر دینے والی ویڈیو
نظر تو ادھر بھی تصویر کی صورت میں آ رہی ہے۔ پلے کا بٹن نظر نہیں آ رہا لیکن کلک کرنے پر پلے ہو جاتی ہے۔ کیا آئی فون پر پلے بھی نہیں ہو رہی ؟اب آئی فون پر فیس بک ویڈیو تصویر کی صورت نظر آتی ہے
آئی فون پر پلے نہیں ہو رہینظر تو ادھر بھی تصویر کی صورت میں آ رہی ہے۔ پلے کا بٹن نظر نہیں آ رہا لیکن کلک کرنے پر پلے ہو جاتی ہے۔ کیا آئی فون پر پلے بھی نہیں ہو رہی ؟