منصور مکرم
محفلین
گڑیا کو سال گرہ مبارک
ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار دیجئے
ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار دیجئے
گڑیا کو سال گرہ مبارک
ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار دیجئے
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری گڑیا اور بہت ہی خوبصورت نام!
سالگرہ بہت مبارک باد، اللہ کرے بہت سا علم حاصل کرے، آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ آمینبہت مبارک ہو ۔۔اللہ عمر دراز کرے ،کامیابیاں نصیب کرے ،بہت خوشیاں دے ،اور آپ کو اس کی بہت خوشیاں دکھائے،آمین
دیر آید درست آید :تاخیر سے سہی، ڈھیر ساری مبارکباد ہو
ماشااللہ۔ اللہ تعالیٰ گڑیا کو نظر بد سے بچائے ۔ اور ہمیشہ مسکراتا رکھے۔
آمین ۔ رب کریم آپ کو جزائے خیر دے۔ماشاءاللہ صفا بہت بہت کیوٹ ہیں اور انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ صفا کو صحت ،زندگی اور ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنا نصیب کرے اپنے والدیں
والدین اور پیاروں کے ساتھ اور سو سوری کہ ہم لیٹ ہو گئے۔
دے سکتی ہیںآمین ۔ رب کریم آپ کو جزائے خیر دے۔
آپ لیٹ نہیں ہوئے یہ مبارک باد تو آپ کبھی بھی دے سکتے ہیں
بہت شکریہ۔
میرے مخاطب دو افراد تھے جنابدے سکتی ہیں
آمین۔ جزاک اللہ۔ بہت شکریہبھتیجی کے لیے بہت سا پیار اور دعائیں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ اور نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین